the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کی جانب سے جموں و کشمیر کے سرحدی رہائشی علاقوں میں کی جا رہی فائرنگ میں شہریوں کے مارے جانے پرسر حد سے ملحق ریاستوں کے وزرائے اعلی سے بات چیت کی ہے۔ مسٹر سنگھ نے آج یہاں ایک پروگرام میں پاکستان کی جانب سے سرحدی علاقوں کے رہائشی علاقوں کو



نشانہ بنا کر کی جا رہی فائرنگ کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کہا وہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں، "ہندستان کی آن، بان اور شان پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ " وزیر داخلہ نے کہا کہ انہوں نے سرحدی علاقوں میں سرحد پار سے فائرنگ کے بارے میں متعلقہ ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ بات چیت کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.